گھوٹکی: مسافر بس سے 10 مغوی بازیاب

Share

گھوٹکی میں مسافر بس سے اغوا کیے گئے 19 میں سے 10 مسافر بازیاب ہوگئے۔ڈاکوؤں نے مسافر بس پر دھاوا بول کر بس میں سوار 19 مردوں کو اغوا کرلیا تھا۔ڈاکوؤں نے تمام خواتین کو پہلے ہی چھوڑ دیا تھا۔عینی شاہدین کے مطابق بس میں 25 افراد سوار تھے۔ بس صادق آباد سے کوئٹہ جا رہی تھی۔ڈاکو شدید دھند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گنے کی فصل میں فرار ہوگئے۔ پولیس اور رینجرز کی جانب سے ڈاکوؤں کا تعاقب جاری ہے

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …