ٹی 20 ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

Share

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے وینیوز کا اعلان کردیا۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز 7 وینیوز نیو دہلی، چنئی، کولکتہ، ممبئی، احمد آباد، کولمبو اور کینڈی میں ہوں گے۔پاکستان اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گا، ایونٹ میں 20 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ٹیموں میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقا، نیوی لینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، بنگلادیش، امریکا، آئرلینڈ، کینیڈا، اٹلی، نیدرلینڈز، نمیبیا، زمبابوے، عمان، نیپال اور یو اے ای شامل ہیں

Check Also

ورلڈ کپ فاتح ہسپانوی فٹبالرز کو وزن کے برابر ٹماٹر انعام میں مل گئے

Share فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اسپین کے دو کھلاڑیوں کو ان کے آبائی …