جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، 13 لبنانی جاں بحق

Share

جنوبی لبنان کے علاقے صيدون میں اسرائیلی فضائی حملے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنانی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے صيدون میں فضائی حملہ کیا ہے جس میں 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں. فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل نے پناہ گزینوں کے زیرِ استعمال اوپن اسپورٹس گراؤنڈ کو نشانہ بنایا ہے۔لبنانی حکام نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنان میں پانچ پوسٹوں پر قبضہ کر رکھا ہے

Check Also

لبنان میں اسرائیلی فوج کی پیشقدمی تشویشناک ہے، جرمن وزیر خارجہ

Share جرمن وزیر خارجہ Johann Wadephul نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان …