وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ جسٹس امین الدین کو بنائے جانے کا امکان
November 13, 2025
Share
وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ جسٹس امین الدین کو بنائے جانے کا امکان ہے۔ اس سے متعلق نوٹیفکیشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔جسٹس امین الدین اس وقت آئینی بینچ کے سربراہ ہیں، وہ اس ماہ کے آخر میں ریٹائر ہو رہے ہیں