پی ٹی آئی کو کورال چوک سے روات تک ریلی کی اجازت، اسلام آباد انتظامیہ

Share

پی ٹی آئی کو اسلام آباد انتظامیہ نے کورال چوک سے روات تک ریلی کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ریجن کے صدر علی نواز اعوان کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کے بعد این او سی جاری کیا گیا۔واضح رہے کہ تحریک انصاف نے ریلی کی اجازت کے لیے اسلام آباد انتظامیہ کو خط لکھا تھاگزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جلسے اور دھرنے کے لیے این او سی کے اجراء کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے تھے کہ عدالت کوئی مقام تجویز نہیں کر سکتی۔ پی ٹی آئی اسلام آباد میں جلسے کی تاریخ اور وقت سےآگاہ کرکے انتظامیہ سے اجازت لے

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *