بابراعظم کےلیے مشہور برطانوی کرکٹ برانڈ کا نیا بیٹ تیار

Share

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے مشہور برطانوی کرکٹ برانڈ نے نیا بیٹ تیار کردیا۔گرے نکولس نامی کمپنی نے بابر اعظم کا بیٹ تیار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی۔رپورٹس کے مطابق بابر اعظم بہت جلد اس بیٹ کو گراؤنڈز میں استعمال کرتے نظر آئیں گےبابر اعظم کے علاوہ محمد رضوان اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھی گرے نکولس کمپنی کے بیٹ استعمال کرتے ہیں۔واضح رہے کہ انگلش اسپورٹنگ کمپنی گرے نکولس کرکٹ کی دیگر چیزیں بھی بناتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar