پشاور میں شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

Share

پشاور کے علاقے چمکنی میں ایک شخص نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق بیوی بچوں کے قتل کے بعد ملزم فضل حیدر نے خود کشی کرلی۔پولیس نے بتایا کہ فضل حیدر نوشہرہ ڈرائی پورٹ میں ملازمت کرتا تھا۔پولیس کے مطابق چاروں افراد کی نعشیں تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دیں

Check Also

کوہاٹ: پولیس لائن کے قریب خودکش حملہ، 21 افراد شہید، 103 زخمی، مقابلے میں 7 دہشتگرد جہنم واصل

Share کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکاروں …