دوسرا ٹی 20، زمبابوے نے سری لنکا کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

Share

سری لنکا کے کامل مشرا نے 20 اور کپتان چارتھ اسالانکا نے 18 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر تھے۔زمبابویں کی طرف سے سکندر رضا اور بریڈایونز نے 3، 3 اور بلیسنگ موزار بانی نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔جواب میں زمبابوے نے 81 رنز کا ہدف 15 ویں اوور میں 5 وکٹ پر حاصل کر لیا، موسیٰ کیوا نے 21 اور ریان برل نے 20 رنز بنائے۔سری لنکا کی طرف دشمانتھا چمیرا نے 3 وکٹ حاصل کیں، سکندر رضا کو عمدہ بولنگ اور فیلڈنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی،

Check Also

ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ

Share ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 میں پاکستان اور …