شہری کے اغواء و بھتہ مانگنے کا الزام، ایس پی یو، سی ٹی ڈی اہلکاروں سمیت 7 افراد پر مقدمہ درج

Share

لاہور میں شہری کو اغواء کر کے بھتہ مانگنے کے الزام میں 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیالاہور پولیس کے مطابق مناواں میں ایس پی یو اور سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مدعیٔ مقدمہ کا مؤقف ہے کہ ملزمان نے شہری کو اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا اور بھتہ مانگا تھا

Check Also

ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ کی میت کراچی پہنچا دی گئی

Share مرحوم ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ فاروق کی میت …