بنوں: سینٹرل جیل کے قیدی کی میٹرک میں تیسری پوزیشن

Share

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوگیا۔بنوں کے سینٹرل جیل کے قیدی دلدراز خان نے میٹرک کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔تعلیمی بورڈ بنوں سے دلدراز خان نے پرائیوٹ امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا تھا۔انہوں نے 1200میں سے 1005 نمبر حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

Check Also

پنجاب میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ میں فیل طلبہ کیلئے چانسز میں اضافہ

Share پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونے والے طلبہ …