چیمپئنز ٹرافی: بھارت اور نیوزی لینڈ آج آمنے سامنے

Share

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے 12ویں میچ میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے میدان میں اتریں گی، بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ بلیک کیپس کی کمان مچل سینٹنر کے ہاتھوں میں ہو گی۔واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں جبکہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ نے بھی سیمی فائنل مقابلوں میں رسائی حاصل کرلی ہے، پہلا سیمی فائنل 4 جبکہ دوسرا سیمی فائنل 5 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

One comment

  1. You completed some good points there. I did a search on the matter and found most people will have the same opinion with your blog.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar