یوکرینی صدر مستعفی ہونے کے لیے تیار

Share

یوکرین کے صدر نے گھٹنے ٹیک دیئے، استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوگئے۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین میں امن کیلئے مستعفی ہونے کو تیار ہوں، یوکرین کیلئے نیٹو رکنیت کے تبادلے میں صدر کی کرسی خوشی سے چھوڑ دوں گا۔زیلنسکی نے کہا کہ ایک دہائی تک صدر کے عہدے پر رہنا میرا خواب نہیں تھا، ہماری توجہ اب یوکرین کی سلامتی پر مرکوز ہے، رواں ہفتے کے آخر تک امن مذاکرات نہیں ہو سکتے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں صدر ٹرمپ نے زیلنسکی کو الیکشن کے بغیر آنے والا آمر کہا تھا۔

Check Also

صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح پہلی بار 29 فیصد رہ گئی

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کی دونوں صدارتی مدتوں میں …

2 comments

  1. you are really a good webmaster. The site loading speed is incredible. It seems that you’re doing any unique trick. In addition, The contents are masterpiece. you have done a fantastic job on this topic!