نامعلوم افراد کی فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما قمر جاوید ایڈووکیٹ جاں بحق

Share

حافظ آباد کے علاقے کوٹ نکہ میں فائرنگ کر کے تحریکِ انصاف کے رہنما قمر جاوید ایڈووکیٹ کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے۔قمر جاوید ایڈووکیٹ کو نمازِ فجر کے لیے

مسجد جاتے ہوئے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول قمر جاوید ایڈووکیٹ گزشتہ انتخابات میں پی ٹی آئی کے صوبائی امیدوار تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar