بلاول بھٹو کا شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے نوتعمیر شدہ فیز ون کا دورہ

Share

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے نوتعمیرشدہ فیز ون کا دورہ کیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قیوم آباد سے شاہ فیصل کالونی تک شاہراہ بھٹو کے فیزون پر خود گاڑی چلائی۔بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے شاہراہ بھٹو کا سفر کیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہ فیصل انٹرچینج تھری پر ٹول ٹیکس بھی ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar