محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی ہزاروں اساتذہ کو جبری ریٹائرڈ کرنے کی پالیسی تیار

Share

محکمہ سکول ایجوکیشن نے پنجاب میں دو سے تین ہزار اساتذہ کو سسٹم سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا،اساتذہ کی ارلی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پالیسی تیار کرلی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق صرف میٹرک تک تعلیم والے اساتذہ کو ترجیحی بنیادوں پر ریٹائرڈ کیا جائے گا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے 50 سال تک والے اساتذہ کو ریٹائرمنٹ کا آپشن دے دیا ، محکمہ سکول ایجوکیشن نے پچاس سال تک والے اساتذہ کا ڈیٹا طلب کرلیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن ذرائع نے بتایا ہے کہ ریٹائرمنٹ پالیسی میں تبدیلی کے لیے چیف سیکرٹری کو لکھ دیا گیا ہے، موجود پالیسی کے تحت 55 سال یا اس سے زائد عمر کے اساتذہ پری میچور ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں۔

Check Also

پنجاب میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ میں فیل طلبہ کیلئے چانسز میں اضافہ

Share پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونے والے طلبہ …