پنجاب : سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیل

Share

پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز 23 دسمبر سے ہوگا، سکولز 13 جنوری 2025 کو چھٹیوں کے بعددوبارہ کھلیں گے، فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری ونجی سکولز پر ہوگا۔حکام کے مطابق صوبہ بھر میں 20 دسمبر کو سکولز معمول کے مطابق کھلیں گے، ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیز کو نئے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

Check Also

ملک بھر میں میٹرک کی سطح پر 2 نئے تعلیمی گروپ شامل کرنے کی تجویز

Share ملک بھر میں میٹرک کی سطح پر دو نئے تعلیمی گروپ شامل کرنے کی …