چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا کل اجلاس طلب کر لیا

Share

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 13 دسمبر کو طلب کیا ہے، اجلاس کل دوپہر 2 بجے ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں زیرالتوا شکایات کا جائزہ لیا جائے گا

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …