فیصل آباد: خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنیوالے زیرِ حراست 4 ملزمان ہلاک

Share

فیصل آباد میں غلام محمد آباد سیم پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں زیرِ حراست 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ ساتھیوں نے حملہ کر دیا۔پولیس نے کہا کہ چاروں ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہی ہلاک ہو گئے۔ملزمان نے ڈیڑھ ماہ قبل نشاط آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar