لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

Share

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکنِ پنجاب اسمبلی طاہر اقبال کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں تحریکِ انصاف کے سابق رکنِ پنجاب اسمبلی طاہر اقبال کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما طاہر اقبال کی نظر بندی کے احکامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اُنہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar