آئینی ترمیم پر صدر کے دستخط، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

Share

آئینی ترمیم پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دستخط کر دیے۔26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد جاری کیا گیا۔آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب میں پارلیمنٹرینز نے بھی شرکت کیواضح رہے کہ سینیٹ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا ہے کہ 225 اراکین نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا جبکہ آئینی ترمیم کی مخالفت میں 12 ووٹ دیے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar