شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے زمینی رابطہ منقطع کر دیا

Share

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے زمینی رابطہ منقطع کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے لیے رابطہ سڑکوں اور ریلوے کو مکمل طور پر منقطع کرنے کا اعلان کا ہے۔شمالی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ آج سے جنوبی کوریا کے لیے رابطہ سڑکوں اور ریلوے کو مکمل طور پر منقطع کر رہے ہیں، میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی سرحد سے متصل اور اطراف کے علاقوں کی سیکیورٹی مزید مضبوط کریں گے۔شمالی کوریا کی فوج کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ اقدام جنوبی کوریا میں دشمن کے ساتھ ہونے والی جنگی مشقوں کا جواب ہے

Check Also

پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہ دوطرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا، اسماعیل بقائی

Share ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر داخلہ کا …