کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کیلئے جدید بکتر بند گاڑیاں، ہتھیار خریدنے کا فیصلہ

Share

کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں اور ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔کچے میں آپریشن کے لیے 20 بلٹ پروف گاڑیاں اور 7 بکتر بند گاڑیاں خریدی جائیں گی، 12 بلٹ پروف گاڑیاں رحیم یارخان کچے کے لیے اور 8 راجن پور کچے کے لیے خریدی جائیں گی۔4 بکتر بند گاڑیاں رحیم یارخان کے لیے اور 3 راجن پور کے لیے خریدی جائیں گی، 450 جی تھری رائفل اور 450 ایس ایم جی رائفل بھی خریدی جائیں گی، جدید بکتر بند گاڑیاں اور رائفلیں ہنگامی بنیادوں پر خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar