پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو عدالت میں دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

Share

پی ٹی آئی کے سابق رہنما اسد عمر کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔سابق وفاقی وزیر اسد عمر لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے تھے جہاں ان کی طبیعت ناساز ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اسد عمر کو سینے میں تکلیف ہوئی جس پر انہیں فوری اسپتال لے جایا گیا۔اسد عمر کے وکیل نے بتایا کہ سابق وزیر عدالت میں ہی تھے کہ ان کے دل میں تکلیف ہوئی جس پر انہیں فوری پی آئی سی منتقل کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar