پی سی بی نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

Share

پی سی بی نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔ قومی سلیکشن کمیٹی سینئر اورجونئیرٹیموں کا انتخاب کرے گی ۔قومی سلیکشن کمیٹی سینئر اورجونئیرٹیموں کا انتخاب کرے گی، قومی سلیکشن کمیٹی میں 4 ووٹنگ اور5 نان ووٹنگ ممبرز ہوں گے، ووٹنگ ممبرزمیں ٹیم کا کپتان اورہیڈ کوچ شامل ہوں گے۔سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمد یوسف اوراسد شفیق ووٹنگ ممبرہوں گے، نان ووٹنگ ممبران میں اسٹنٹ کوچ اظہرمحمود، اور ایڈوائزر ٹو چیئرمین بلال افضل، مینجراینالسٹ حسن چیمہ، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان شامل ہونگے۔ڈائریکٹر انٹر نیشنل عثمان واہلہ بھی نان ووٹنگ ممبرزمیں شامل ہوں گے۔ جبکہ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں اسد شفیق، بتول فاطمہ، کپتان اور کوچ شامل ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar