ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : افغانستان نے بنگلادیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

Share

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 52 ویں میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز اسکور کیے۔اگر بنگلادیش کی ٹیم 12.1 اوورز میں ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوتا ہے تو پھر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لی گی، اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلادیش کو جیت کیلئے 116 رنز کا ہدف دیا تھا ۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 52 ویں میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز اسکور کیے۔اگر بنگلادیش کی ٹیم 12.1 اوورز میں ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوتا ہے تو پھر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لی گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar