اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو کی تحقیقات کے لیے 14رکنی تحقیقاتی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

Share

چیئرمین سسینیٹ صادق سنجرانی نے تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے مبینہ طور پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لیے 14سینیٹرز پر. مشتمل ایک تحقیقاتی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

سینیٹ کی کمیٹی اعظم سواتی کی بیوی کے حوالے سے انٹرنیٹ پر وائرل مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو کی تحقیقات کرے گی، نوٹیفکیشن میں کمیٹی کو پابند کیا گیا ہے کہ تحقیقات پر مبنی رپورٹ 30روز کے اندر چیئرمین سینیٹ کے پاس جمع کروائی جائے، واضح رہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے اعظم سواتی کی اس ویڈیو کو فرانزک کے بعد پہلے ہی جعلی قرار دیا جا چکا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar