گورنر سندھ نے قربانی کیلئے 100 اونٹ، 10 بیل، 100 بکرے خرید لیے

Share

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قربانی کے جانوروں کی خریداری مکمل کر لی۔اس حوالے سے گورنر ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ گورنر سندھ نے بھاؤ تاؤ کر کے رات گئے فی بیل 10 لاکھ کا خریدا جبکہ فی بکرا 40 ہزار کا خریدا۔انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ پہلے ہی فی اونٹ 3 لاکھ کے حساب سے خرید چکے ہیں

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …