پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی

Share

پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی، ٹیم مقامی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے نو سے ساڑھے بارہ بجے تک پریکٹس کرے گی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہفتے کو ایجبسٹن میں ہوگا۔خیال رہے کہ ہیڈنگلے لیڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا تھا

Check Also

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود فیصل آباد میں سپردِ خاک

Share پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی نمازِ جنازہ راجہ غلام رسول …