ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

Share

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا۔پاک بھارت میچ کو امپائر رچرڈ النگورتھ اور روڈنی ٹکر سپروائز کریں گے جبکہ آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے۔پاکستان کے احسن رضا، راشد ریاض اور آصف یعقوب ٹی ٹونئٹی ورلڈ کپ امپائرز پینل میں شامل ہیں۔ایونٹ کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کے شاہد سائکٹ اور رچرڈ النگورتھ امپائرنگ کریں گے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا میچ امریکا اور کینیڈا کے درمیان کے کھیلا جائے گا

Check Also

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود فیصل آباد میں سپردِ خاک

Share پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی نمازِ جنازہ راجہ غلام رسول …