پاکستانی عازمین حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی

Share

پاکستانی عازمین حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق کراچی سے پی کے 176 کے ذریعے 179 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔دوسری پرواز کے ذریعے 151 عازمین حج اور اسلام آباد سے آنے والی تیسری پرواز سے 200 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے۔پاکستانی سفیر احمد فاروق اور ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو نے عازمین کا استقبال کیا۔قونصل جنرل خالد مجید، ڈائریکٹر حج مدینہ ضیاالرحمٰن بھی ایئر پورٹ پر استقبال کے لیے موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar