اگلے چند روز تک درجہ حرارت میں بڑے اضافے، بارشوں کی پیش گوئی

Share

موسم کی شدت کے حوالے سے 10 مئی تک بڑے اضافے کی پیش گوئی کردی گئی ہے، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق روونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے کہا ہے کہ 10 مئی تک صوبے میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق میدانی علاقے ہیٹ ویو کی زد میں آسکتے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 10 سے 12 مئی تک گرد آلود ہواؤں اور بارش کے امکانات بھی ہیں۔علاوہ ازیں 10 اور 11 مئی کو جنوبی پنجاب کے اضلاع میں طوفانی بارش کا امکان ہے

Check Also

ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 10 فروری تک بارش کی پیشگوئی

Share محکمہ موسمیات نے آج سے 10 فروری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش …