داماد نے کلہاڑیوں کے وار سے سسر قتل کر دیا

Share

حافظ آباد میں داماد نے کلہاڑیوں کے وار کر کے سسر کو قتل کر دیا، مقتول کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حافظ آباد کے علاقے ڈنگہ شمیر میں گزشتہ رات داماد حق نواز نے کلہاڑی کے وار کر کے سسر اللّٰہ دتہ کو قتل کر دیا، ملزم بیوی کے حصے کی زمین سسر سے مانگتا تھا، جبکہ مقتول اپنی زندگی میں بیٹی کو حصہ دینے پر راضی نہ تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واردات انجام دینے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا، جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar