ملک کے 91 اضلاع میں آج سے خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز

Share

ملک کے اکانوے اضلاع میں آج سے خصوصی انسداد پولیومہم کا آغاز ہوگیا۔ جس میں دو کروڑ چالیس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔مہم اسلام آباد، پنجاب کے دس اضلاع اور سندھ کے چوبیس اضلاع میں شروع ہوگی۔مہم میں خیبرپختونخوا کے چھبیس اور بلوچستان کے تیس اضلاع شامل ہیں۔کوآرڈینیٹر قومی صحت کا کہنا ہے کہ پولیو وائرس ایک سنگین خطرہ ہے، عوام پولیو ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں

Check Also

ہائی بلڈ پریشر کا تعلق سانس لینے کے دوران دماغی سرگرمی سے ہے: نئی تحقیق

Share یک نئی سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہائی بلڈ پریشر …