روس نے یوکرین پر فضائی حملے تیز کر دئیے

Share

روس نے یوکرین پر فضائی حملے تیز کرتے ہوئے ایک ہفتے کے دوران 35 حملے کیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ حملوں میں یوکرین کی توانائی تنصیبات اور دفاعی فیکٹریوں کو نشانہ بنایا گیاروسی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین کے ریلوے نظام، فضائی دفاعی نظام اور بارودی گوداموں پر بھی بمباری کی گئی۔ روس کے مطابق حملوں میں یوکرینی فوجی دستوں سمیت کرائے کے غیر ملکی فوجیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔اس حوالے سے یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین نے روس کے 35 میں سے 21 میزائلوں کو مار گرایا

Check Also

سعودی ولی عہد کی جانب سے منیٰ پیلس میں سالانہ استقبالیہ، غیرملکی سربراہان شریک

Share سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے منیٰ پیلس میں سالانہ …