چوری شدہ گاڑی استعمال کے الزام میں سی ٹی ڈی کا ڈی ایس پی معطل

Share

کراچی سے چوری شدہ گاڑی استعمال کرنے کے شبہ میں سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی پشاور کو معطل کردیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق کے مطابق کراچی سے چوری شدہ گاڑی استعمال کرنے کے شبہ میں سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی کو معطل کردیا گیا، بعدازا کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی۔پشاور پولیس کے مطابق تفتیش مکمل ہونے تک متعلقہ ڈی ایس پی کو معطل کردیا گیا ہے، اگر الزمات ثابت ہوئے تو متعلقہ افسر کیخلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔سندھ سے چوری گاڑی سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی کے پاس سوشل میڈیا تصویر میں دیکھی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar