غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی عالمی برادری کے لیے لمحہ فکریہ ہے: تترجمان دفتر خارجہ

Share

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی عالمی برادری کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے جاری مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کو غذائی قلت جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان شام میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کی مذمت کرتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو بھارتی مظالم کا سامنا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar