پنجاب اسمبلی: بجٹ 24-2023ء کی آج منظوری، ارکان کی آمد جاری

Share

پنجاب اسمبلی میں بجٹ 24-2023ء کی منظوری آج دی جائے گی۔حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی جانب سے بجٹ پر بحث مکمل کر لی گئی۔پنجاب اسمبلی سے 4480 ارب روپے کے بجٹ کی آج منظوری لی جائے گی۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ارکان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar