سینیٹر طلحہٰ محمود جے یو آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل

Share

سینیٹر طلحہٰ محمود جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔اس بات کا اعلان انہوں نےاسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔سینیٹر طلحہٰ محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے، ملک اس وقت بحران سے گزر رہا ہے، ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ان کا کہنا ہے کہ 9 سال وزارت داخلہ کی کابینہ کمیٹی کا رکن رہا ، 2021ء میں سینیٹ کی سب سے بڑی کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہوا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar