کے پی اسمبلی کے نومنتخب ممبران کا حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Share

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی نومنتخب ارکان اسمبلی کا حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے درخواست پر سماعت کی۔ڈی جی لاء نے دوران سماعت کہا کہ الیکشن کمیشن حلف سے متعلق ہدایات جاری کرسکتا ہے۔انھون نے کہا کہ اسپیکر تاخیر کریں تو الیکشن کمیشن مداخلت کرسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar