انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر کمی

Share

آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستاہو کر 278 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 14 پیسے کا تھا،ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 291 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 443 پر آ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 65 ہزار 151 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

Check Also

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، امیر جماعت اسلامی

Share امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ …