حماد اظہر نے پی ٹی آئی کے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Share

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا۔حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بہت سوچ و بچار کے بعد پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پارٹی کی موثر قیادت کےلئے گراؤنڈ پر موجود ہونا اور بانی پی ٹی آئی تک براہ راست رسائی ضروری ہے۔حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بطور پی ٹی آئی کارکن کام کرتا رہوں گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar