نیب ریفرنسز: حسن اور حسین نواز کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ

Share

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت آج ہی 2 بجے حسن نواز اور حسین نواز کی درخواستِ بریت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar