وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات جمع کرادئیے

Share

سینیٹ الیکشن کے لیے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بھی اپنے کاغذات جمع کرادیے ہیں۔اس کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے پرویز رشید، مصطفیٰ رمدے اور احد چیمہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں جن میں سابق سینیٹر پرویز رشید نے جنرل نشست اور مصطفیٰ رمدے نے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر کاغذات جمع کروائے۔ادھر پیپلزپارٹی کی طرف سے فائزہ ملک نے بھی سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغذات جمع کروائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar