پی ٹی آئی کا صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑوانے کا فیصلہ

Share

پی ٹی آئی نے سینیٹ میں خواتین کی نشست پر صنم جاوید کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کر لیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد ٹیکنو کریٹ نشست پر تحریک انصاف کی امیدوار ہوں گی۔اسلم اقبال کے مطابق جنرل نشستوں پر حامد خان اور زلفی بخاری امیدوار ہوں گے۔جنرل نشستوں پرعمر سرفراز اور اعجاز منہاس کو نامزد کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar