سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد 100 سے زائد ملزمان عدالت میں پیش

Share

سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد صداقت عباسی سمیت 100 سے زائد ملزمان راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف 9 مئی کیسز کی سماعت کر رہے ہیں۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کا امکان ہے۔عدالت نے آج چالان کی نقول فراہم کرنے کی تاریخ مقرر کی

Check Also

ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

Share اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی …