بلوچستان اسمبلی: اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

Share

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج سہ پہر 3 بجے ہوگا۔اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج دوپہر بارہ بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔65 کے ایوان میں سے گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے57 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا تھا۔دوسری جانب خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے ہوگا۔اجلاس میں نومنتخب اراکین اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar