نامعلوم افرادکی فائرنگ سےکالعدم بی ایل اےکے 3 دہشتگرد ہلاک

Share

بلوچستان کے علاقےکوہلو میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔لیویز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہلو کی تحصیل کاہان میں پیش آیا۔لیویز ذرائع کا کہنا ہےکہ نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افرادکا تعلق کالعدم تنظیم بی ایل اے سے ہے۔لیویز کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لےکر مزید تفتیش شروع کردی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar