علیمہ خان کو پھر طلب کرلیا گیا

Share

ایف آئی اے نے علیمہ خان کو پھر طلب کرلیا ہے۔فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے جاری نوٹس میں علیمہ خان کو 16 فروری کو انکوائری کیلئے طلب کیا گیا ہےعلیمہ خان پر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے ذریعے نفرت انگیز مواد پھیلانےکی مجرمانہ سازش کرکے عوام و فوج میں تقسیم پیدا کرنےکے الزامات ہیں۔نوٹس کے مطابق پیش نہ ہونےکی صورت میں سمجھا جائےگا کہ صفائی میں فراہم کرنے کوکچھ نہیں، ایسی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar