
پی ٹی آئی میں میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کے عہدے پر گروپ بندی کا انکشاف ہوا ہے ،وزیر اعلیٰ شپ کیلئے کئی گروپس بن گئے ہیں سابق سپیکر اسد قیصر اپنے بھائی عاقب اللہ کو وزیر اعلیٰ بنانے کے لئے کوشاں ہیں جبکہ عاطف خان کی جانب سے اپنے گروپ سے سی ایم نامزدگی کے خواہشمند ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان سے علی امین گنڈا پور بھی وزیر اعلیٰ بننے کے لیے کوشاں ہیں