چیف الیکشن کمشنر کی عام انتخابات کے پُر امن انعقاد پر قوم کو مبارک باد

Share

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کے پُر امن انعقاد پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔اپنے بیان میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ابھی ہم نے اپنی ذمہ داری کا ایک حصہ مکمل کیا ہے، پولنگ کے بعد غیر حتمی نتائج کی تیاری کا کام شروع ہوچکا ہے۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ امید ہے آر اوز اس اہم کام کی تکمیل میں انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گے، الیکشن نتائج کی بروقت ترتیب اور ترسیل کو ممکن بنائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar